"کم از کم اِس زمین پر تمام مسائل کا حل محبت نہیں ہے
بلکہ اندھی محبت بہت سے مسائل کو جنم دیتی ہے۔صرف اپنے جذبات کی تسکین کے لیے کسی دوسرے کا نقصان محبت نہیں ۔
محبت ایک جزبہ ہے جو پا لینے، حاصل کرنے، تابع کرنے یا ہونے سے خالی ہونا چاہیے۔
مسائل کا حل صرف شعور ہے۔
#chilli.👌🏻❤" image uploaded on Feb. 7, 2023, 7:32 a.m. | Damadam