""عمو طالعني بصير عندك خادمة" "چاچا جان! مجھے دیکھئے، (ہلا بھی نہیں جا رہا) آپ مجھے نکال دیں، میں آپ کی نوکرانی بن جاوں گی۔"💔 17 گھنٹے سے ملبے میں پھنسی شامی بچی اپنے بھائی کی ڈھال بن کر اس کی حفاظت کر رہی آہ وہ عربی کہاوت ہے نا "اگر یوسف علیہ سلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی". 🙂" image uploaded on Feb. 8, 2023, 10:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
"عمو طالعني بصير عندك خادمة"
"چاچا جان! مجھے دیکھئے، (ہلا بھی نہیں جا رہا) آپ مجھے نکال دیں، میں آپ کی نوکرانی بن جاوں گی۔"💔
17 
گھنٹے سے ملبے میں پھنسی شامی بچی اپنے بھائی کی ڈھال بن کر اس کی حفاظت کر رہی آہ 
وہ عربی کہاوت ہے نا 
 "اگر یوسف علیہ سلام  کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی". 🙂
X  : "عمو طالعني بصير عندك خادمة" "چاچا جان! مجھے دیکھئے، (ہلا بھی نہیں جا رہا) - 
More images by XtylisH_KhaN_@: