"اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤنگا
اب اگر اور دعا دوگے تو مر جاؤنگا !
پوچھ کر میرا پتہ ، وقت رائیگاں نا کرو
میں تو بنجارا ہوں ، کیا جانے کدھر جاؤنگا !
ہر طرف دھند ہے ، جگنو ہے نا چراغ کوئی
کون پہچانے گا ، بستی میں اگر جاؤنگا !
زندگی ، میں بھی مسافر ہوں تیری کشتی کا
تو جہاں مجھ سے کہے گی میں اُتَر جاؤنگا !
پھول راہ جائینگے گلدان میں یادوں کی نظر
میں تو خوشبو ہوں فضاؤں میں بکھر جاؤنگا !" image uploaded on Feb. 8, 2023, 12:32 p.m. | Damadam