"شام ہونے کو ہے گھر جاتے ہیں اب بلندی سے اُتر جاتے ہیں زندگی سامنے مت آیا کر ہم تجھے دیکھ کے ڈر جاتے ہیں خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں" image uploaded on Feb. 9, 2023, 9:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
شام ہونے کو ہے گھر جاتے ہیں
اب بلندی سے اُتر جاتے ہیں
زندگی سامنے مت آیا کر
ہم تجھے دیکھ کے ڈر جاتے ہیں
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
A  : شام ہونے کو ہے گھر جاتے ہیں اب بلندی سے اُتر جاتے ہیں زندگی سامنے مت آیا - 
More images by Adaabi_Faqeer: