"*مجھے وہ لوگ اچھے لگتے ھیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ھوتے جو مسکراتے ھیں ھلکے پھلکے انداز میں بات کہتے اور سنتے ھیں یقین جانئے زندگی انہیں لوگوں کی وجہ سے خوبصورت ھے۔اور جینے کے قابل ھے۔جیئں جی بھر کے مسکرایئں دل سے۔...* 🙂" image uploaded on Feb. 11, 2023, 5:59 a.m. | Damadam