"-" میں چاہتی ہوں میں تمہیں بتاؤں جب میں سوچتی ہوں کہ تم میرے نہیں ہو تو یہ احساس مجھے ایسے کھاتا ہے جیسے کسی لکڑی کو دیمک لگ جائے تو بظاہر تو وہ لکڑی تندرست نظر آتی ہے پر اندر سے کھوکھلی ہو کے ختم ہو چکی ہوتی ہے میں بھی اسی طرح اندر ہی اندر کھوکھلی ہو گئی ہوں بظاہر تو تندرست نظر آتی ہوں پر کسی دن زمین بوس ہو جاؤں گی اور سب کہیں گےاچھی بھلی تو تھی پر تم گواہ رہنا کہ مجھے تمہاری دیمک نے کھایا ہے میں اچھی بھلی نظر آتی ہوں پر ہوں نہیں_" 💔💔 Mahi😔 🥀❤️" image uploaded on Feb. 11, 2023, 7:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
P  : -" میں چاہتی ہوں میں تمہیں بتاؤں جب میں سوچتی ہوں کہ تم میرے نہیں ہو تو یہ - 
More images by Princess_mahi22: