"*وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح ،*
*وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے ،*
*وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے ،*
*وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے ،*
*بکھری روح کو سنوار دیتا ہے ،*
*وہ "اللّٰه" ہے جو ہر کِسی کو نواز دیتا ہے ..!!❤️*" image uploaded on Feb. 12, 2023, 11:36 a.m. | Damadam