"ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی۔ ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا۔ ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا۔ کیا آپ نے کبھی ایسا سُنا؟ نہیں نا! تو یہ کیا ہے کہ مسلمانوں نے ویلنٹائن ڈے جوش سے منایا، نیا سال منایا، اپریل فول منایا، بسنت منائی، راکھی باندھنے کی تقریب۔ کتنے شرم کی بات ہے؟ پھر ہم الله سے شکوہ کرتے ہیں کہ زلزلے اور سیلاب ہم پہ کیوں آتے ہیں۔ کیا ہم مسلمان ہیں؟ کیا ہم دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم اُمتی ہیں حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے؟ اس بارے میں ضرور سوچیں، کیا یہ صحیح ہے؟ کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ کوئی آپ کی بہن بیٹی کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منائے؟ اگر نہیں تو اس بےحیائی سے باز آ جائیں۔ وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے، جو اپنے کتوں کو تو ساتھ سلاتے ہوں۔ لیکن اپنی ماں کو اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہوں۔ #ویلنٹائن_میری_جوتی_کی_نوک_پر" image uploaded on Feb. 12, 2023, 7:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی۔
ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا۔
ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا۔
کیا آپ نے کبھی ایسا سُنا؟
نہیں نا! تو یہ کیا ہے کہ مسلمانوں نے ویلنٹائن ڈے جوش سے منایا، نیا سال منایا، اپریل فول منایا، بسنت منائی، راکھی باندھنے کی تقریب۔
کتنے شرم کی بات ہے؟
پھر ہم الله سے شکوہ کرتے ہیں کہ زلزلے اور سیلاب ہم پہ کیوں آتے ہیں۔
کیا ہم مسلمان ہیں؟
کیا ہم دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم اُمتی ہیں حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے؟
اس بارے میں ضرور سوچیں، کیا یہ صحیح ہے؟
کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ کوئی آپ کی بہن بیٹی کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منائے؟
اگر نہیں تو اس بےحیائی سے باز آ جائیں۔ وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے، جو اپنے کتوں کو تو ساتھ سلاتے ہوں۔ لیکن اپنی ماں کو اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہوں۔
#ویلنٹائن_میری_جوتی_کی_نوک_پر
M  : ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی۔ ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا - 
More images by Mohsin_memon: