"قبر پر کلمہ لکھنے یا
کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاۓ گا۔
بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
کچھ لوگ تختی پر کلمہ اور محمدﷺ کا نام لکھتے ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟
کہ اسی تختی پر اگر کتا پیشاب کر جاۓ تو⁉️
کیا گناہ نہیں ہو گا؟🚫
قبر ہمیشہ ایسی ہی بناٸیں جس طرح صحابہ کی قبریں موجود ہیں۔
سب کچھ ہمارے سامنے موجود ہے مگر ہم سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔
قبر پر جھنڈے لگانے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاتا بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
لہزا ہوش کے ناخن لیں۔‼️‼️‼️🤲🏼
کوٸ ایسا کام مت کریں جو گناہ کے لیے صدقہ جاریہ بنے۔
زندگی نبیﷺ اور صحابہ کو دیکھ کر گزارنی چاہیے۔
ایک دوسرے کو دیکھ کر نہیں۔💦💦💦🥺🤲🏼🤲🏼🤲🏼" image uploaded on Feb. 13, 2023, 10:46 a.m. | Damadam