"خوشی جانتے ہیں کیا ہوتی ہے..؟؟
اچانک سے ان دعاؤں کا قبول ہو جانا جو آپ کے اور اللہ کے درمیان راز تھیں..
دعائیں قبول ہو جایا کرتی ہیں دیر سویر سے ہی سہی مگر ہر سچے دل سے مانگی جانے والی جائز دعائیں بہترین طریقے سے تکمیل کو پہنچ جاتی ہیں...اللہ پاک معجزے دکھاتا ہے اگر یقین کامل سے دعا مانگی جائے..!" image uploaded on Feb. 17, 2023, 5:05 p.m. | Damadam