"🎀🎀🎀
🍂🍂🍂
علی الطنطاوی رحمہ الله فرماتے ہیں:
اور جان لو کہ ہر ساتھی جس کے ساتھ تم جاتے ہو، ہر وہ جگہ جہاں تم جاتے ہو، ہر کتاب پڑھتے ہو، اور ہر رائے سنتے ہو، اس کا ہر ایک اثر تمہاری روح پر ہوتا ہے جسے تم محسوس نہیں کرتے، لیکن وہ ایک چھوٹے سے بیج کی طرح زمین میں موجود ہوتا ہے۔
اور مجھے لگتا ہے کہ اگر انہیں سوشل میڈیا کا معلوم ہوتا، تو وہ اس میں ایک اضافہ کر دیتے: "اور ہر ایک جس کو آپ فالو کرتے ہیں۔" ." image uploaded on Feb. 17, 2023, 5:18 p.m. | Damadam