"تمہیں جب رُوبرو دیکھا کریں گے یہ سوچا ہے،بہت سوچا کریں گے نظر میں چودھویں کا چاند ہوگا سمندر کی زباں بولا کریں گے نہ آئے گا کوئی الزام تجھ پر ہم اپنے آپ کو رسوا کریں گے اس الجھن میں کٹی ہے عمر محسنؔ کہ پل دو پل میں ہم کیا کیا کریں گے" image uploaded on Feb. 18, 2023, 11:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تمہیں جب رُوبرو دیکھا کریں گے
یہ سوچا ہے،بہت سوچا کریں گے
نظر میں چودھویں کا چاند ہوگا
سمندر کی زباں بولا کریں گے
نہ آئے گا کوئی الزام تجھ پر
ہم اپنے آپ کو رسوا کریں گے
اس الجھن میں کٹی ہے عمر محسنؔ
کہ پل دو پل میں ہم کیا کیا کریں گے
C  : تمہیں جب رُوبرو دیکھا کریں گے یہ سوچا ہے،بہت سوچا کریں گے نظر میں چودھویں - 
More images by CHIT123: