"آج میں نے اپنا نمبر تمھارے نام سے اپنے موبائل میں سیو کیا پھر جیسے تم مجھے پکارتےتھے، ویسے ہی اپنے دوسرے نمبر سے خود کو میسج کیا! موبائل کی بیل بجی... دیکھا تو تمہارا نام چمک رہا تھا🖤 میں نے میسج اوپن کیا اور پڑھا پہلے تو ہنسا لیکن اسکے بعد خود ہی جواب دیا اور بہت رویا میرا تکیہ تر guryaہو گیا" image uploaded on Feb. 18, 2023, 12:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آج میں نے اپنا نمبر تمھارے نام سے اپنے موبائل میں سیو کیا پھر جیسے تم مجھے پکارتےتھے، ویسے ہی اپنے دوسرے نمبر سے خود کو میسج کیا!
موبائل کی بیل بجی...
دیکھا تو تمہارا نام چمک رہا تھا🖤
میں نے میسج اوپن کیا اور پڑھا پہلے تو ہنسا لیکن اسکے بعد خود ہی جواب دیا اور بہت رویا میرا تکیہ تر 
guryaہو گیا
Z  : آج میں نے اپنا نمبر تمھارے نام سے اپنے موبائل میں سیو کیا پھر جیسے تم مجھے - 
More images by Zuhaib_jaan: