"*اس کائنات کی گھٹیا ترین پہچان کسی کی گرل فرینڈ کہلانا ہـے ۔۔۔۔!!*
حوا کی بیٹی کا کـردار اتنا کمزور ہرگز ہرگز نہیں ہونا چاہیئـے کہ وہ نامحرم سـے اس کی محبتـــ کی بھیکـــ مانگتی پھرے ۔۔۔ کہ اس کا ساتھ اس کی محبتـــ حاصل کرنے کیلئے ہر حد سے گزر جائـے ۔۔۔
ایک لڑکی کو اتنا تـو مضبوط ہونا چاہیئے کہ اس کیلئے اس کی عزت اس کی آبرو سے بڑھ کـر کچھ نہ ہو ۔۔۔
اور ایمان اتنا پختہ تـو ضرور ہو کہ ابن آدم کو اسـے پانـے کیلئے اپنا تعلق اللہ سے جوڑنا پڑے ۔۔اللہ کے آگے گڑگڑانا پڑے ۔۔رونا پڑے ۔۔۔۔۔
کیونکہ محبت قیمتی ضرور ہـے مگـر عزت انمول ہوتی ہے ۔۔اور ایک مسلمان بیٹی کی عزت تو اس کائنات کی سبــــ سےانمول ترین شـے ہـے.✨" image uploaded on Feb. 18, 2023, 5 p.m. | Damadam