"کچھ لوگ اللّٰہ پاک کے دَر کے لئے ہی پیدا کئے جاتے ہیں ! اللّٰہ پاک ان کو چن لیتا ہے ، کبھی رلاکر، کبھی آزماکر، کبھی تکلیف دے کر، وہ اپنے خاص بندوں کو دوسروں سے الگ کردیتا ہے ، کچھ اس مقام تک چل کر خود آتے ہیں ، کچھ کو کھینچ کر لایا جاتا ہے ، بندے کی کیا مجال اللّٰہ پاک کے حکم سے سرتابی کرے ، اسے دکھ کی بھٹی سے گزار کر کندن بناکر اللّٰہ پاک اس کے دل کا مکین بن جاتا ہے ، اور جس کو اللّٰہ پاک مل جائے پھر اس کو سب کچھ مل گیا ، اللّٰہ پاک کی محبت ہی اصل محبت ہے ۔۔۔۔۔ خود کو رب اور رب کی عطا مانگنے والا بناؤ ..۔۔۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا کَثِیْرًا وَّ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِکَ وَ ارْحَمْنِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔" image uploaded on Feb. 19, 2023, 8:08 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
H  : کچھ لوگ اللّٰہ پاک کے دَر کے لئے ہی پیدا کئے جاتے ہیں ! اللّٰہ پاک ان کو چن - 
More images by H.rs: