"سلامتی ہو اُن آنکھوں پر
جنہوں نے تمھیں دیکھ رکھا ہے
اے حسن سکوں کے مالک
اک بات کہوں
مجھے تم سے عشق
بعد میں ہوا تھا مگر
پہلے
میری آنکھیں تم پر
ایمان لائی تھیں ۔۔۔🌹
Sorry guys ma fb py zyda hoti hn is liye km ati hn" image uploaded on Feb. 19, 2023, 10:22 a.m. | Damadam