"*🔰مصیبت پر صبر کرنے والوں کا مقام* عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ: يَوَدُّ اَهْلُ الْعَافِيَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِينَ يُعْطٰى اَهْلُ الْبَلَاءِ الثَّوَابَ لَوْ اَنَّ جُلُوْدَهُمْ كَانَتْ قُرِضَتْ فِی الدُّنْيَا بِالْمَقَارِيْضِ. (سنن ترمذی: حدیث2402) *ترجمہ:* حضرت سیّدنا جابر رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: قیامت والے دن جب مصیبتوں اور پریشانیوں پر صبر کرنے والوں کو جزا دی جائے گی، تو عافیت میں رہنے والے لوگ تمنا کریں گے کہ اے کاش! دنیا میں ہماری کھالیں قینچیوں سے اُدھیڑ دی جاتیں۔" image uploaded on Feb. 20, 2023, 2:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
s  : *🔰مصیبت پر صبر کرنے والوں کا مقام* عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ - 
More images by sweetaliya: