"شاعری لکھنا میرا شوق ہے..!! اور مسکرا کر ملنا میری ادا..!! معاف کر دینا میرا ظرف..!! اور دھوکے کو بھول جانا میری عادت..!! سیاہ اور سفید رنگ میری کمزوری..!! آزاد تتلیاں میرا عشق..!! بارش میرے لیے انمول تحفہ..!! اور خود میں اپنے لیے غیر ضروری..!! 🙂🖤" image uploaded on Feb. 21, 2023, 6:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
شاعری لکھنا میرا شوق ہے..!!
اور مسکرا کر ملنا میری ادا..!!
معاف کر دینا میرا ظرف..!! 
اور دھوکے کو بھول جانا میری عادت..!!
سیاہ اور سفید رنگ میری کمزوری..!!
آزاد تتلیاں میرا عشق..!!
بارش میرے لیے انمول تحفہ..!!
اور خود میں اپنے لیے غیر ضروری..!! 🙂🖤
1  : شاعری لکھنا میرا شوق ہے..!! اور مسکرا کر ملنا میری ادا..!! معاف کر دینا - 
More images by 13mera7: