"1956میں ایرک فرام نے محبت پر کتاب(THE Art of loVinG)لکھی،جس کو دنیا کی محبت پر لکھی گئی بھترین کتاب تصور کیا جاتا ہے،
اس میں لکھا ہے کہ حقیقتن محبت چار چیزون پر انحصار کرتی ہے
#CarE
#ReSpeCt
#ReSpoNsibiltY
#KnOwLedGe
اس کے بغیر مر جائوں گا یا مر جائوں گی یہ، سب محبت نہیں،محبت ایک بالغ میچیور فیصلہ ہے💓🥀AraB🌚" image uploaded on Feb. 22, 2023, 2:54 p.m. | Damadam