"جب آنسو نِکل آتے ہیں تو اِن میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا...!!
اِن میں ماضی کی تکلیفیں، دُکھ درد، اپنوں کے سِتم، چاہنے والوں کی بے اعتباری، کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم، وعدوں کی پامالیاں اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چُھپے ہوتے ہیں...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on Feb. 24, 2023, 2:27 p.m. | Damadam