"اے پیغمبرﷺ فرما دیجیے...🌸♥️
جِس موت سے تُم بھاگتے ہو وہ ضرور تُمہیں مِلنے والی ہے، پِھر تُم پر پوشیدہ و ظاہر چیز کو جاننے والے (ربّﷻ) کی طرف لوٹائے جاؤ گے، سو وہ تُمہیں آگاہ کر دے گا جو کُچھ تُم کرتے تھے...🙂🖤
#القرآن 🥀
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on March 3, 2023, 2:37 a.m. | Damadam