"کبھی رنگوں سے کھیلو تم، مجھے تصویر کر ڈالو! میں کوئی خواب ہوں شائد، اسے تعبیر کر ڈالو! میری سوچیں بھٹکتی ہیں زمانے کی سراۓ میں کبھی ممکن جو ہو تم سے، انھیں زنجیر کر ڈالو! میری دنیا تمہیں تک ہے تمھیں کیسے بتاؤں میں میری 'ہیر بنو تم ہی، مجھے بھی 'رانجھا کر ڈالو!.🖤" image uploaded on March 5, 2023, 4:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
m  : کبھی رنگوں سے کھیلو تم، مجھے تصویر کر ڈالو! میں کوئی خواب ہوں شائد، اسے - 
More images by masoom_hu.yar: