"مُنہ زبانی نہ جتاتا کہ مُحبت کیا ہے...!! میں تُجھے کر کے دِکھاتا کہ مُحبت کیا ہے...!! کیسے سینے سے لگاؤں کہ کِسی اور کی ہو...!! میری ہوتے تو بتاتا کہ مُحبت کیا ہے...!! خُوب سمجھاتا تُجھے تیری مِثالیں دے کر...!! کاش تُو پُوچھنے آتی کہ مُحبت کیا ہے...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on March 6, 2023, 7:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مُنہ زبانی نہ جتاتا کہ مُحبت کیا ہے...!!
میں تُجھے کر کے دِکھاتا کہ مُحبت کیا ہے...!!
کیسے سینے سے لگاؤں کہ کِسی اور کی ہو...!!
میری ہوتے تو بتاتا کہ مُحبت کیا ہے...!!
خُوب سمجھاتا تُجھے تیری مِثالیں دے کر...!!
کاش تُو پُوچھنے آتی کہ مُحبت کیا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُنہ زبانی نہ جتاتا کہ مُحبت کیا ہے...!! میں تُجھے کر کے دِکھاتا کہ مُحبت - 
More images by Shah__Meer: