"جو اپنے "ربّ العزت" سے دوستی کر لیتے ہیں ناں وہ کبھی تنہا نہیں ہوا کرتے ،
جو اپنے رازوں کو "رب اعلیٰ" سے کہنا شروع کر دیتے ہیں ناں..
وہ کبھی رسوا نہیں ہوتے ،
جو اپنے دکھوں کو "رب کریم" کے آگے رکھ دیتے ہیں ناں....
زندگی میں مشکلات انھیں جھکا نہیں سکتیں _
جہاںِ فانی میں کیوں کسی اور کی طرف دیکھوں۔۔۔
میں کیوں خود کو تنہا سمجھوں،
میرے لیے تو
ایک "اللّٰه رب العالمین" کی ذات ہی کافی ہے دوستی کے لئے ...
💙🤍🖇️♥️💛" image uploaded on March 10, 2023, 10:01 a.m. | Damadam