"*اگر آپکو کبھی کسی نامحرم سے محبت نہیں ہوئی تو دوسروں کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں کیونکہ جناب وہ لوگ جو نامحرم کی محبت میں پڑ جاتے ہیں انکا اللہ انکو بدی سے آزماتا ہے اور بدی کی آزمائش سے بڑی کوئی آزمائش نہیں آپ کی محبت ماں سے شروع ہو کے باپ سے گزر کے اللہ کے پاس رکتی ہے اور وہ محبت ہی رہتی ہے زیادہ تر اس میں بھی آنسو ہوتے ہیں لیکن شدت۔۔۔ نامحرم سے محبت کرنے والوں کی محبت جب رب تک پہنچتی ہے نہ تو اسکی گہرائی بہت وسیع ہوتی ہے کیونکہ برائی سے اچھائی تک کا سفر انکی بینائی پر وہ نقطے بھی آشکار کر دیتا ہے جو عام آنکھ نہیں دیکھ پاتی اور جو اپنے رب کی اس آزمائش کامیاب ہو جاتے ہیں --- وَاللّٰہ اَعلَم بِالصَّواب" image uploaded on March 10, 2023, 11:43 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
S  : *اگر آپکو کبھی کسی نامحرم سے محبت نہیں ہوئی تو دوسروں کو تنقید کا نشانہ نہ - 
More images by Saa7: