"وہاں تم ہو" یہاں میں ہو" اور درمیاں مسلسل بےقراری ہے" یقیناً اس بیتابی کے پیچھے ایک طلسم چھپا ہے"!!!! جس کا نام محبت ہے?" ہاں وہی محبت جس سے دلوں کو روانی ملتی ہے" جو دلوں کو تڑپاتی ہے" جو دلوں کو مہکاتی ہے" ہاں وہی محبت" جو کبھی جان کہلاتی ہے " اور کبھی جان پہ بن جاتی ہے"" image uploaded on March 10, 2023, 5:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہاں تم ہو"
یہاں میں ہو"
اور درمیاں مسلسل بےقراری ہے" 
یقیناً اس  بیتابی  کے پیچھے ایک طلسم چھپا ہے"!!!!
جس کا نام محبت ہے?" 
ہاں وہی محبت جس سے دلوں کو روانی ملتی ہے" 
جو دلوں کو تڑپاتی ہے"
جو دلوں کو مہکاتی ہے"
ہاں وہی محبت" 
جو کبھی جان کہلاتی ہے "
اور کبھی جان پہ بن جاتی ہے"
A  : وہاں تم ہو" یہاں میں ہو" اور درمیاں مسلسل بےقراری ہے" یقیناً اس بیتابی  - 
More images by Ayyat.malik: