"ضروری نہیں کہ ٹائم پاس کُچھ دن کا ہو کُچھ لوگ 1 سال، 2 سال 3، 4 سال بھی ٹائم پاس کرتے ہیں اور اِتنی مہارت سے کرتے ہیں کہ اُن کے ساتھ بِتایا ہُوا ہر لمحہ آپ کو سچ لگتا ہے کیوں کہ آپ کو اُن پر یقین ہو جاتا ہے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on March 10, 2023, 6:32 p.m. | Damadam