Shah__Meer : لاحاصل چاند کے پِیچھے بھاگنے والوں کے قدموں سے جب زمین سرکتی ہے تو پہلا زخم... MORE▼رُوح پر لگتا ہے، اور پِھر پہلا زخم گہرا ہو یا نہ ہو اثر و نِشان ہمیشہ کے لِیے چھوڑ جاتا ہے...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤 - 2 years, 7 months ago LINK 2REPLIES More images by Shah__Meer: