"★خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے، جو عورت کا رہبر بن کر اس کی رہنمائی کرتا ہے اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے... اپنے لیے نیک ہمسفر کی دعا مانگا کریں... اور یہ کوئی عیب یا شرم کی بات نہیں ہے... کیونکہ جو نیک ہو گا تو آپ کو بھی نیکیوں کی جنت والے راستے پر لے جائے گا اللہ پاک میری ساری شہزادیوں کو نیک ہمسفر عطا فرمائے اور سب کے نصیب اچھے کریں آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on March 13, 2023, 8:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
★خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے، 
جو عورت کا رہبر بن کر اس کی رہنمائی کرتا ہے اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے...
اپنے لیے نیک ہمسفر کی دعا مانگا کریں...
 اور یہ کوئی عیب یا شرم کی بات نہیں ہے...
کیونکہ جو نیک ہو گا تو آپ کو بھی نیکیوں کی جنت والے راستے پر لے جائے گا
اللہ پاک میری ساری شہزادیوں کو نیک ہمسفر عطا فرمائے اور سب کے نصیب اچھے کریں
 آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
H  : ★خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے، جو عورت کا رہبر بن کر اس کی رہنمائی کرتا ہے اس کی - 
More images by Hinausman2977: