"تیرے اِرد گِررد وہ شور تھا میری بات بیچ میں رہ گئی نہ میں کہہ سکا نہ تُو سُن سکا میری بات بیچ میں رہ گئی تیری کِھڑکیوں پہ جُھکے ہوئے کئی پُھول تھے ہمیں دیکھتے تیری چَھت پہ چاند ٹھہر گیا میری بات بیچ میں رہ گئی۔ مجھے وہم تھا تیرے سامنے نہیں کھل سکے گی زباں میری سو حقیقتاً بھی وہی ہوا میری بات بیچ میں رہ گئی۔" image uploaded on March 14, 2023, 8:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
M  : تیرے اِرد گِررد وہ شور تھا میری بات بیچ میں رہ گئی نہ میں کہہ سکا نہ تُو - 
More images by Muhammad_waseem22: