"خواتین مردوں کی نسبت زیادہ صابر ہیں😌 ۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ. میک اپ مہنگا ہوا، لیکن۔کوئی شور نہیں ۔۔۔۔🤷♀️
آپ کے سگریٹ کیا مہنگے ہوئے😐۔آپ لوگوں کے رونے ہی ختم نہیں ہو رہے۔۔🤦♀️
بے شک خواتین انتہائی صبر کرنے والوں میں سے ہیں😌🍁" image uploaded on March 16, 2023, 9:32 a.m. | Damadam