"جو آج میسر ہیں وہی کل نہیں ہوتے کچھ خواب محبت کہ مکمل نہیں ہوتے ایسے بھی بہت شخص ہیں جو دل سے نکالے کچھ چہرے نظر سے کبھی اوجھل نہیں ہوتے ہم جیسوں کی تقدیر میں بس دھوپ لکھی ہے ہم جیسوں کی تقدیر میں بادل نہیں ہوتے" image uploaded on March 16, 2023, 12:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جو آج میسر ہیں وہی کل نہیں ہوتے
کچھ خواب محبت کہ مکمل نہیں ہوتے
ایسے بھی بہت شخص ہیں جو دل سے نکالے
کچھ چہرے نظر سے کبھی اوجھل نہیں ہوتے
ہم جیسوں کی تقدیر میں بس دھوپ لکھی ہے
ہم جیسوں کی تقدیر میں بادل نہیں ہوتے
H  : جو آج میسر ہیں وہی کل نہیں ہوتے کچھ خواب محبت کہ مکمل نہیں ہوتے ایسے بھی - 
More images by Hinausman2977: