"گوجرانوالہ تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ المعراج بیکرز کے مالک حاجی افضل شیخ کی بہو اور اس کے بیٹے عمیر افضل نے اپنی بیوی کو زہر دے قتل کر دیا گوجرانوالہ بہو کو میکے سے سسر اور خاوند نے بہانے سے منا گھر لے جاتے ہوئے راستے میں زہریلہ جوس پلا قتل کر دیا گوجرانوالہ زہریلہ جوس پینے سے مقتولہ کرن کی حالت نازک ہو گئ نازک حالت میں کرن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا گوجرانوالہ مقتولہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جانبر نہ ہو سکی اور جان کی بازی ہار گئی گوجرانوالہ تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقتولہ کے پوسٹ مارٹم کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا" image uploaded on March 17, 2023, 6:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
گوجرانوالہ تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ المعراج بیکرز کے مالک حاجی افضل شیخ کی بہو اور اس کے بیٹے عمیر افضل نے اپنی بیوی کو زہر دے قتل کر دیا 
گوجرانوالہ بہو کو میکے سے سسر اور خاوند نے بہانے سے منا گھر لے جاتے ہوئے راستے میں زہریلہ جوس پلا قتل کر دیا 
گوجرانوالہ زہریلہ جوس پینے سے مقتولہ کرن کی حالت  نازک ہو گئ نازک حالت میں کرن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا
گوجرانوالہ مقتولہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جانبر نہ ہو سکی اور جان کی بازی ہار گئی
گوجرانوالہ تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقتولہ کے پوسٹ مارٹم کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا
D  : گوجرانوالہ تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ المعراج بیکرز کے مالک حاجی افضل شیخ کی - 
More images by DILO-kA-BASHA: