"رزق صرف وہ ہی نہیں جو آپ کو پیسے کی شکل میں عطا کر دیا جاتا ہے۔ آپ کی بینائی بھی آپ کا رزق ہے۔ آپ کی سننے کی صلاحیت، چلنے پھرنے کی صلاحیت بھی آپ کا رزق ہے۔ آپ کی صحت، خوبصورتی، والدین، اچھا دوست، اچھا ہم سفر، دانائی، علم سب آپ کو عطا کیا گیا رزق ہے۔ اللہ کی تقسیم بڑی عجیب ہے۔ سب کو سب ہی کچھ نہیں دے دیا جاتا۔ کسی کو وہ پیسے کی شکل میں رزق دے دیتا ہے۔ کسی کو ماں باپ، بہن بھائی جیسے بیش قیمت رشتے، کسی کو اچھا ہم سفر، کسی کو صحت، کسی کو نیک اولاد، کسی کو جمال، کسی کو علم و دانائی۔ ۔ ۔ سب کو سب ہی کچھ نہیں دیا جاتا۔ آپ کے پاس جو کچھ ہے اس پر شکر کرنا واجب ہے۔" image uploaded on March 18, 2023, 7 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رزق صرف وہ ہی نہیں جو آپ کو پیسے کی شکل میں عطا کر دیا جاتا ہے۔ آپ کی بینائی بھی آپ کا رزق ہے۔ آپ کی سننے کی صلاحیت، چلنے پھرنے کی صلاحیت بھی آپ کا رزق ہے۔ آپ کی صحت، خوبصورتی، والدین، اچھا دوست، اچھا ہم سفر، دانائی، علم سب آپ کو عطا کیا گیا رزق ہے۔ 
اللہ کی تقسیم بڑی عجیب ہے۔ سب کو سب ہی کچھ نہیں دے دیا جاتا۔ کسی کو وہ پیسے کی شکل میں رزق دے دیتا ہے۔ کسی کو ماں باپ، بہن بھائی جیسے بیش قیمت رشتے، کسی کو اچھا ہم سفر، کسی کو صحت، کسی کو نیک اولاد، کسی کو جمال، کسی کو علم و دانائی۔ ۔ ۔ 
سب کو سب ہی کچھ نہیں دیا جاتا۔ 
آپ کے پاس جو کچھ ہے اس پر شکر کرنا واجب ہے۔
m  : رزق صرف وہ ہی نہیں جو آپ کو پیسے کی شکل میں عطا کر دیا جاتا ہے۔ آپ کی بینائی - 
More images by mayamalik66: