"اے بنتِ حوا! اگر خدا سے کچھ مانگنا ہے تو نیک ہمسفر مانگ. وہ ہمسفر مانگ جو تجھے اس دنیا سے چھپا کے رکھے کسی کی پرچھائی بھی تجھ پے نا پڑنے دے جو تیرا محافظ ہو اور جو تجھے ملکہ بنا کے رکھے. اللہ سب مسلمان بہن بھائیوں کے نصیب اچھے کرے. آم..اپنی خاص دعائوں میں یاد رکھیے گا." image uploaded on March 18, 2023, 7:04 a.m. | Damadam