"ایک عالم صحیح معنوں میں عالم کہلانےکامستحق نہیں ہے،تا وقتےکہ اس میں تین خصلتیں پائی جائیں:
1- علم میں اپنےسےکم تر کوحقیر نہ جانے؛
2-خود سے برتر صاحب ِعلم سے حسد نہ کرے ؛ اور
3- یہ کہ اپنے دینی عمل پر دنیا کا طالب نہ ہو !
امام ابو حازم رحمہ اللہ ،
( ابطال الحیل، ابن بطۃؒ)" image uploaded on March 19, 2023, 2:49 a.m. | Damadam