"بہت سی باتیں انسان کو اندر ہی اندر جلاتی ہیں جو کبھی کسی سے نہیں کی جاتیں وہی باتیں انسان کو کھا جاتی ہیں کھوکھلا کر دیتی ہیں اور کھوکھلے لوگوں کا ضبط کانچ کی نازک چوڑیوں کی مانند ہوتا ہے کھنکھتا ہے تو آنکھ نم کر دیتا ہے اور ٹوٹ جائے تو بہت کچھ ختم کر دیتا ہے" image uploaded on March 19, 2023, 11:39 a.m. | Damadam