"💓 *اللہ کی رحمت ❗*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جب اللہ تعالیٰ مخلوق کو پیدا کر چکا تو اپنی کتاب (لوح محفوظ) میں ، جو اس کے پاس عرش پر موجود ہے ، اس نے لکھا کہ میری رحمت میرے غصہ پر غالب ہے ۔ “*
📗«صحیح بخاری-3194»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*" image uploaded on March 19, 2023, 3:12 p.m. | Damadam