"ممکن، نا ممکن کی سوچ میں مت پڑو ، یہ مت دیکھو کے تمہارے بس میں کیا ہے، بلکہ یہ دیکھو جس سے مانگ رہے ہو اس کے بس میں کیا نہیں ہے۔ وہ تو پھر نا ممکنات کا رب ہے۔ الله تو صرف "کُن" فرماتا ہے۔ اس لئے ذیادہ سے ذیادہ دعا کرو۔ نا جانے کون سی دعا تمہاری آخری ہو اور اس کے بعد تمہیں تمہارے صبر کا صلہ مِلنا ہو. ❤" image uploaded on March 19, 2023, 3:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
m  : ممکن، نا ممکن کی سوچ میں مت پڑو ، یہ مت دیکھو کے تمہارے بس میں کیا ہے، بلکہ - 
More images by mayamalik66: