"آج کی تکلیف، کل کا سکون ہے. جو ذات تکلیف اور آزمائش عطاء فرماتی ہے وہ ذات تکلیف اور آزمائش میں ہمیشہ ساتھ کھڑی رہتی ہے. کبھی اُس شخص سے خوشی کی کیفیت پوچھو جو تکلیف میں سے گزر کر اس انعام کو پالیتا ہے جو تکلیف اُٹھانے کے بعد اسے عطاء فرمایا گیا تھا" image uploaded on March 19, 2023, 5:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آج کی تکلیف، کل کا سکون ہے.
جو ذات تکلیف اور آزمائش عطاء فرماتی ہے وہ ذات تکلیف اور آزمائش میں ہمیشہ ساتھ کھڑی رہتی ہے. کبھی اُس شخص سے خوشی کی کیفیت پوچھو جو تکلیف میں سے گزر کر اس انعام کو پالیتا ہے جو تکلیف اُٹھانے کے بعد اسے عطاء فرمایا گیا تھا
m  : آج کی تکلیف، کل کا سکون ہے. جو ذات تکلیف اور آزمائش عطاء فرماتی ہے وہ ذات - 
More images by mayamalik66: