"*آپ اپنی اولاد اور اپنے گھر والوں کی اصلاح پر خاص توجہ دیں، جن کے لیے آپ کو کھانے پینے اور پہننے کی فکر ہوتی ہے، ان کے لیے آپ* *کو سب سے بڑھ کر فکر اس بات کی ہونی چاہیے کہ وہ جہنم کا ایندھن* *نہ بننے پائیں* ۔
(سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ)" image uploaded on March 20, 2023, 5:31 p.m. | Damadam