"مُجھے یاد ہے جب وہ جا رہی تھی تب وہ بولی تھی...!! کیا تُم مُجھے بددُعا دو گے...؟؟ اور تب میں رُک کر بولا تھا نہیں بلکہ میں دُعا کروں گا جو کیفیت تُمہاری یاد پر میری ہوتی ہے وہ تُم پر کبھی طاری نہ ہو تُم سہہ نہیں سکو گی...!! اور اب وہ بولتی ہے ٹھیک کہا تھا تُم نے...!! میں سہہ نہیں پا رہی...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on March 20, 2023, 6:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : مُجھے یاد ہے جب وہ جا رہی تھی تب وہ بولی تھی...!! کیا تُم مُجھے بددُعا دو - 
More images by Shah__Meer: