"*موسیقی کو روح کی غذا کہنے والے میت کے سراہنے اونچی اونچی آواز سے گانے کیوں نہیں لگاتے۔۔۔؟ ایک وہی تو وقت ہوتا ہے جب روح کو سکون کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔۔۔*
*کیونکہ موسیقی روح کی غذا نہیں روح کی سزا ہے دنیا میں بھی آخرت میں بھی...!*
*ابھی اللّٰہ نے آپ کو اختیار دیا ہے اگر آپ خود سے پیار کرتے ہیں تو اپنی رُوح کو اِس دُنیا کی زندگی میں اور اُس آخرت کی زندگی میں دردناک عذاب سے بچانے کے لیے آج ہی سے میوزک اور گانوں سے توبہ کر لیں*
*توبہ کرنے سے انسان ایسے ہو جاتا ہے جیسے اُس نے کبھی گُناہ کیا ہی نہیں... تو یہ چانس بس تب تک ہے جب تک سانس ہے اس کے بعد صرف دردناک عذاب ہو گا اور پچھتاوا رہ جائے گا*." image uploaded on March 21, 2023, 6:25 a.m. | Damadam