"السید عربک اکیڈمی پیش کررہی ہے *مستورات وخواتین* کے لئے رمضان المبارک کی بابرکت مہینہ میں
*منتخب سورتوں کا ترجمہ وتفسیر* اور وہ بھی بالکل مفت !!!!
آئیے ! قرآن مجید کا ترجمہ وتفسیر سیکھنے کا آغاز کریں۔
اشتہار میں موجود نمبر پر واٹسپ رابطہ کرلیں۔اپنا داخلہ کنفرم کر وادیں۔
نیز دیگر مستورات کو بھی اس مبارک اور مختصر قیمتی دورہ میں ایڈ کروانے کے لیے اشتہار کو اپنے پاس موجود واٹسپ گروپس ،اسٹیٹس پر خوب شیئر کریں۔
👆
منجانب :السید عربک اکیڈمی" image uploaded on March 21, 2023, 12:01 p.m. | Damadam