"زلزلے کیوں؟
نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا۔
اس امت کے آخری زمانے کے لوگوں کو زلزلے سے آزمایا جائے گا ، اگر یہ لوگ توبہ کر لیں گے تو اللہ ان کی توبہ کو قبول فرمائے گا ، لیکن اگر یہ دوبارہ اسی گناہ میں مبتلا ہوں گے تو اللہ تعالیٰ دوبارہ ان پر زلزلہ بھیجے گا ، ان پر پتھر برسیں گے ، زمین پھٹے گی ، زمین میں لوگ دھنسیں گے اور چہرے بدلیں گے اور کڑک نازل فرمائے گا 4
(مستدرک حاکم (8548" image uploaded on March 22, 2023, 7:54 a.m. | Damadam