"ہم عورتیں حدود مقرر کرتی ہیں ہراس شخص کے لئے جس سے ہمارا واسطہ پڑتا ہے ۔عورت بنیئے لیکن تمام مردوں کے سامنے نہیں۔ آپ کا رویہ بنسبت اپنے شوہر کے اجنبیوں کے ساتھ لازمی طور پر مختلف ہونا چاہیے ، یہاں تک کے آپکی ہنسی، سرگوشی،الفاظ، اور باتیں سب مختلف ۔۔۔۔ اور آپ کا پہناوا (لباس) بھی مختلف۔۔۔۔۔!!" image uploaded on March 22, 2023, 5:02 p.m. | Damadam