"♡ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ جب ان سےکہا جائے میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے یہ اداکاری بعد میں کرنا ابھی مسئلہ بتاؤ تا کہ میں کچھ مدد کرسکوں کوئی ہونا چاہیے جسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نہ ہو کوئی ہونا چاہیے جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا" image uploaded on March 24, 2023, 6:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
♡ہونے چاہئیں
کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ
جب ان سےکہا جائے
میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے
یہ اداکاری بعد میں کرنا
ابھی مسئلہ بتاؤ
تا کہ میں کچھ مدد کرسکوں
کوئی ہونا چاہیے
جسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نہ ہو
کوئی ہونا چاہیے
جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا
a  : ♡ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ جب ان سےکہا جائے میں ٹھیک ہوں - 
More images by anjan.00: