"• دو پٹریاں ریل کی دو پٹریوں کی طرح ہم ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے جیون کی ہر خوشی ہر غم کو ایک ساتھ جیا ایک ساتھ ہستی کے دکھوں کو برداشت کیا بہار میں خزاں کے خشک پتوں کو مل کر چُنا رنج کی تال پہ ہنسی کے سُر کو سنا رات کی سیاہی میں خوشی کا اجالا ڈھونڈا ان سب کے باوجود ریل کی دو پٹریوں کی طرح ہم کبھی مل نہ سکے ایک نہ ہو سکے..!! ✍🏻 شزابلوچ" image uploaded on March 24, 2023, 10:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
• دو پٹریاں
ریل کی دو پٹریوں کی طرح
ہم ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے
جیون کی ہر خوشی ہر غم کو ایک ساتھ جیا
ایک ساتھ ہستی کے دکھوں کو برداشت کیا
بہار میں خزاں کے خشک پتوں کو مل کر چُنا
رنج کی تال پہ ہنسی کے سُر کو سنا
رات کی سیاہی میں خوشی کا اجالا ڈھونڈا
ان سب کے باوجود
ریل کی دو پٹریوں کی طرح
ہم کبھی مل نہ سکے
ایک نہ ہو سکے..!!
✍🏻 شزابلوچ
s  : • دو پٹریاں ریل کی دو پٹریوں کی طرح ہم ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے جیون کی ہر خوشی - 
More images by shiza.jan: