"تین باتیں آپکو ذہن نشین کر لینی چاہیئیں۔
جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں، اسے ترجیح نہ دیں۔
جس کے پاس آپکا نعم البدل موجود ہے اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔
جو آپکی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا یے وہ آپکی جگہ ہے ہی نہیں" image uploaded on March 25, 2023, 2:33 p.m. | Damadam