"" تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ ؛ تُم لوگ کِسی کی عِبادت نہ کرو مگر صرف اُس کی ، والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو ، اگر تُمہارے پاس اُن میں سے کوئی ایک یا دونوں بوڑھے ہو کر رہیں تو اُنہیں اُف تک نہ کہو ، نہ اُنہیں جھڑک کر جواب دو ، بلکہ ؛ اُن سے احترام کے ساتھ بات کرو اور نرمی و رحم کے ساتھ اُن کے سامنے جُھک کر رہو ، اور دُعا کِیا کرو کہ ؛ " پروردگار! اُن پر رحم فرما جِس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مُجھے بچپن میں پالا تھا! ۔ " 🌸❤
[ القرآن - سورۃ 17 - الإسراء - آیات 23 ، 24 ]" image uploaded on March 29, 2023, 2:46 a.m. | Damadam